the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنؤ،16ڈسمبر(ایجنسی) ہاکی کا نایاب نمونہ پیش کرتے ہوئے ہندوستان نے آج یہاں پینالٹی شوٹ آوٹ میں آسٹریلیا کو 4-2 سے شکست دے کر 15 سال بعد جونیئر ورلڈ کپ کے فائنل میں داخل ہوئے جہاں اس کا سامنا بیلجیم سے ہوگا. کھچا کھچ بھرے میجر دھیان چند اسٹیڈیم پر جیسے ہی ہندوستان کیلئے من پریت سنگھ جونیئر نے چوتھی پینالٹی شوٹ کو گول میں بدلا ، سامعین کا جوش کا طوفان امڈ



پڑا. میدان پر ارد گرد ترنگے لہراتے دکھائی دینے لگے اور پورا اسٹیڈیم 'چک دے انڈیا' سے گونج اٹھا-


گزشتہ 11 برس سے جونیئر ہاکی میں کانسی کا تمغہ کا مقابلہ ہارنے کی ٹیس سے برسرپیکار کوچ نے میدان کو سجدہ کیا اور کھلاڑی آنکھوں میں آنسو لے کر ایک دوسرے کے گلے لگ گئے.
اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
Abdul sayeed khan Says:
Field Hockey Umpire (USA) former Indian Manager match between India and Pakistan 2004 at hyderabad, congratulation to Indian Jr. World Cup Winner Hockey Team 2016 Lucknaw India. Lajawab India Lajawab Hockey team. I love hockey

Comment posted on December 19 2016
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.